۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
وینزویلا

حوزہ/وینزویلا کی فوج نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ امریکی رجسٹریشن نمبر والا ایک طیارہ غیر قانونی طور پر وینزویلا کی فضائی حدود میں جب داخل ہوا تو اس کے جنگجوؤں نے اسے مار گرایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،وینزویلا کی فوج نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ امریکی رجسٹریشن نمبر والا ایک طیارہ غیر قانونی طور پر وینزویلا کی فضائی حدود میں جب داخل ہوا تو اس کے جنگجوؤں نے اسے مار گرایا۔

وینزویلا کی آرمڈ فورسز کے اسٹریٹجک کمانڈ نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 8 جولائی کی درمیانی شب، محکمہ ایئر ڈیفنس نے ملک کی فضائی حدود میں موجود امریکی طیارے کو پایا جس کو مار گرایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ طیارہ وینزویلا کی ہوائی رینج کا استعمال کرکے منشیات اسمگل کررہا تھا۔

وینزویلا نے ایک تصویر بھی جاری کی جس پر امریکی طیارے کا رجسٹریشن نمبر N339AV  لکھا ہوا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .